پی ٹی آئی شبلی فراز کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر میڈیا سے گفتگو

0
120

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلافات نہیں ہیں

ججز کیجانب سے لکھے گئے خط کی تفصیلات کا مجھے علم نہیں، شبلی فراز, مستقبل کا اللہ کو پتا ہوتا ہے، اللہ ہی سب کرنے والا ہے۔

شبلی فراز وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ انتظار حسین پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت پیش، ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

میں ڈیوٹی جج نہیں ہوں نئے جج تعینات ہو جائیں تو معاملہ دیکھ لیں گے، عدالت نے 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی، پہلی دفعہ مچلکے 5 ہزار تھے بھاگنے کے بعد 50 ہزار ہو گئے ہیں۔

علی امین گنڈا پور کی ضمانت بھی 50 ہزار مچلکوں کے عوض منظور ہوئی، راجہ جواد عباس علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ ہیں وہ دے سکتے ہیں ہم نہیں، بجلی نہیں جس وجہ سے آرڈر نہیں کر سکتا 12 بجے تک تحریری آرڈر لے لیں۔

Leave a reply