پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت

0
3

تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔
پی ٹی آئی وکلاکی جانب سےگواہان پرجرح کی گئی۔
بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 17جولائی تک ملتوی کردی۔
سماعت کےبعدپی ٹی آئی کے4کارکنان کوکچہری کےباہرسےگرفتارکرلیاگیا۔
واضح رہےکہ پی ٹی آئی کارکنان کےخلاف تھانہ رمنامیں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply