
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے8 فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔
پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوااورشمالی پنجاب کےپی ٹی آئی کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے،پی ٹی آئی کی جانب سے8فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی کارکنان اورپارٹی قیادت صوابی میں احتجاج ریکارڈکرےگی،ملک کے دیگر شہروں میں بھی پارٹی کارکنان مظاہرےکریں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ
مارچ 14, 2024 -
جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
ستمبر 17, 2024 -
حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سےمعیشت مستحکم ہورہی ہے،وزیرخزانہ
جولائی 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔