پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی

0
49

تحریک انصاف کولاہورمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔
تحریک انصاف کی لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئے دائرمتفرق درخواست پرسماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔
عدالت نےتحریک انصاف جلسےکی مین درخواست کوسماعت کےلئےمقررکرنےکی ہدایت کردی۔ عدالت نے آئندہ ہفتے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ڈپٹی کمشنر لاہور جلسے کی اجازت نہیں دے رہا۔

Leave a reply