چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

0
17

چلی میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
چلی کےدارالحکومت سانٹیاگومیں6.3شدت کازلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاعوام ڈرکےمارے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکامرکزکیوریکوسے52کلومیٹردورجنوب مشرق میں تھا،زلزلےکی گہرائی 114کلومیٹرریکارڈکی گئی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Leave a reply