چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر

0
21

چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔
ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی بیماریوں کےتمام ٹیسٹ میں ایچ ایم پی وائرس کے6.2فیصدکیسزرپورٹ ہوئے۔بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے3کیسزریکارڈکیےگئے۔
ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاملائشیامیں327اورقازقستان میں 30کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a reply