
وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔
اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرامیرمقام کاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہےکہ لوگوں کومشکلات کاسامناہے،راستوں کی بندش سےلوگوں کودرپیش تکالیف اور پریشانی کااحساس ہے،حکومت راستےبندنہ کرےتو120دن کادھرناسب کو یاد ہے،وہ کہتےہیں بانی پی ٹی آئی کورہاکیاجائے،یہ کسی کےبس کی بات نہیں۔بانی پی ٹی آئی کےکیسزچل رہےہیں،معاملات عدالت میں ہیں۔پی ٹی آئی والےکہہ رہےہیں،بانی کوواپس لانےتک اسلام آبادمیں ہی بیٹھےرہیں گے،احتجاج اورراستوں کی بندش سےملک کااربوں روپےکانقصان ہورہاہے۔
امیرمقام کامزیدکہناتھاکہ کےپی عوام کےٹیکسزکاپیسہ ترقی اوردہشتگردی ختم کرنےکےبجائےاحتجاج پرلگ رہاہے،پی ٹی آئی والےکوئی آئینی راستہ ڈھونڈ ہی نہیں رہےہیں،کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،ایسانہیں ہونا چاہیےکہ چڑھائی کرکےعوام کومشکل میں ڈال دیاجائے،کےپی میں گورننس کانام ہی نہیں،یہ کےپی عوام سےناانصافی ہے،کےپی عوام کاکیاقصورہے،اس پرمزید خاموش نہیں رہناچاہیے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام
جولائی 20, 2024 -
پی ٹی آئی کا8فروری کویوم سیاہ منانےکااعلان
جنوری 27, 2025 -
ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔