گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) رہنماؤں میں ڈاکٹر خالد مقبول، مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور فیصل سبزواری شامل
تفصیلات کے مطابق چار مہینے پہلے ان کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ اس کورس کا سرٹیفکیٹ کراچی یونیورسٹی دے گی۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا وہ کرنا ہے جو کسی نے نہیں کیا۔ جو آپ نے کہا وہ ہم نے کرکے دکھایا۔ روزگار اسکیم کراچی والوں کے لیے تحفہ ہے
گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
جنوری 6, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟
مارچ 7, 2025 -
نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
اگست 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














