
ہوائی بگولے کی انڈونیشیا میں تباہی،سینکڑوں گھر تباہ
خبررساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے علاقہ جاوا کے قصبہ سومی ڈنگ کو ہوا کے طاقت ور بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔
رپورٹس کے مطابق طاقتور ہوا کے بگولے نے 116 گھروں کو نقصان پہنچایا، گھروں کی چھتیں اڑنے اور درخت اور چھتیں گرنے سے 33 افراد زخمی ہوئے۔
بگولے نے تن آور درختوں کو بھی جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیا۔
ماہرین کے مطابق طوفان کے دوران طاقتور ہوائیں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔
ماہرین نے مزید بتایا کہ بگولے کے باعث انڈونیشیا میں ہواؤں کی اب تک کی یہ تیز ترین رفتار ریکارڈ کی گئی اور ہوا کا طوفان ‘ٹورناڈو’ تصور کیا جارہا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں
جولائی 11, 2025ٹرمپ کاایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان
جولائی 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن کاایکشن
نومبر 20, 2024 -
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔