اسد قیصر نے ملک بھر میں وکلا تحریک کی تیاری شروع کردی

0
113

اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کی، کہ گرینڈ الائنس کی طرف جا رہے ہیں،تمام قوتوں کواکٹھا کرینگے،ہم ملک میں آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں سے وکلاکو بھی اکٹھا ہو کرتحریک چلانے کا کہتےہیں۔

دوسری جانب وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمرایوب نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کی، کہ صدارتی انتخابات کیلئے محمود اچکزئی ہمارے امیدوار ہیں، یہ بلوچستان کے لیے ایک بہت مثبت پیغام ہے۔

Leave a reply