اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری

0
5

اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔
آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاگیا،چیف جسٹس سرفرازڈوگر2ماہ تعطیلات کےدوران چھٹی نہیں کریں گے،جبکہ جسٹس طارق جہانگیری،جسٹس بابرستارجولائی میں چھٹی اوراگست میں کیسزسنیں گے۔جسٹس خادم حسین،جسٹس اعظم خان اگست میں چھٹی اورجولائی میں دستیاب ہوں گے۔
آفس آرڈر میں کہاگیاکہ جسٹس ارباب محمدطاہراگست میں چھٹی پرہوں گےجبکہ جولائی میں دستیاب ہوں گے،جسٹس سرداراعجازاسحاق یکم جولائی سے20جولائی تک دستیاب ہوں گے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق21جولائی سے30اگست تک چھٹی پرہوں گے،جسٹس انعام امین منہاس 20جولائی سے20اگست تک چھٹی پرہوں گے۔

Leave a reply