امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی

0
14

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔
ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ڈالناچاہتےہیں،زیلنسکی کوجنگ کےخاتمےکےلئےروس کےساتھ مذاکرات کرنےہوں گے۔
دوسری جانب یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس کےساتھ جنگ کا خاتمہ ابھی بہت دورہے،جنگ کوروکنےکےلئےامریکاہمیں سلامتی کی ضمانت دے۔

Leave a reply