
بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ بوسینامیں 2لاکھ سےزائدگھرانےبجلی سےمحروم ہوگئے،بوسینامیں شاہراہیں بند،کئی شہروں اور دیہات تک رسائی ناممکن ہوگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کروشیامیں48افرادبرف کےنیچےدب گئے،ہنگامی طور پر بچالیاگیا،سلووینیامیں ہنگری کےکوہ پیماالپس کےپہاڑی سلسلےمیں پھنس گئے،تیزبرفانی ہواؤں کےباعث ہیلی کاپٹروں کاکوہ پیماؤں تک پہنچناناممکن ہوگیا،مغربی سربیامیں بھی شدید برفباری سے 10ہزار سے زائدگھربجلی سےمحروم ہوگئے۔
انتظامیہ نےایمرجنسی نافذکردی اورلوگوں کوگھروں سے نہ نکلنےکی ہدایت بھی جاری کردی گئی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔