سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے سماعت کی, فواد چودھری کے وکیل قیصر امام عدالت پیش نہ ہوئے
جونیئر وکیل نے فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست دائرکردی, عدالت نے فواد چودھری کے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔
وکیل کی عدالت دستیابی کے باعث فواد چودھری کی بریت درخواست پر دلائل بھی نہ ہوسکے، عدالت نے بغیر کاروائی سماعت11 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔پرویز رشید
مارچ 16, 2024 -
لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
جولائی 24, 2024 -
نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
دسمبر 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔