
سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف،محکمہ تعلیم پنجاب نےڈیٹا انجینئرز کی مدد سےجعلی انرولمنٹ پکڑلی۔
دستاویزات میں طلبا کی تعدادایک کروڑ8 لاکھ ظاہرکی گئی،سرکاری سکولوں میں ہر5 میں سے ایک طالبعلم گھوسٹ نکلا،سرکاری سکولوں میں 90 لاکھ بچےموجود ہیں، تمام اضلاع کے سکولوں میں 40 ہزارسے زائد جعلی رجسٹریشن کی گئی۔
فیصل آباد،لاہور، گوجرانوالہ،رحیم یار خان میں گھوسٹ انرولمنٹ کی بڑی تعداد ہے۔ راولپنڈی اوربہاولپور میں گھوسٹ انرولمنٹ کی تعداد سب سےزیادہ نکلی،طلبا کی تعداد پرنان سیلری بجٹ ماہانہ 4 ارب، سالانہ 50 ارب اضافی دیا گیا۔
وزیر تعلیم سکندرحیات کا کہنا ہےکہ نادرا کی مدد سے تمام حقیقی طلبا کی نشاندہی ہوئی،47 ہزاراضافی اساتذہ کی نشاندہی کرلی گئی،اساتذہ نے تبادلوں سے بچنے کیلئےسکولوں میں جعلی انرولمنٹ کی۔
ریلوے نے ایک مرتبہ پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
جولائی 5, 2025مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔