سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا بدلتے موسمیاتی پیٹرن پر اظہار تشویش

موسمیاتی تبدیلی کے آخری اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ اسلام آباد میں کبھی نہیں ہوا کہ چالیس دن بارش نہ ہو، درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو درجہ حرارت 75 برس بعد ہونا تھا وہ ہمیں پہلے ہی مل گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس پیٹرن کے حساب سے موسم تبدیل ہو رہا ہے ہمیں اپنی منصوبہ سازی کے دوران پلان بھی ویسے ہی بنانا ہوگا۔
اجلاس میں کمیٹی کی رکن فوزیہ ارشد نے کہا کہ ’کلائمیٹ پالیسی‘ بنائی گئی ہے اس پر نظر ثانی کریں، پالیسی میں باقی صوبوں کے ساتھ اسلام آباد کا نام بھی ہونا چاہیے۔

موسمیاتی تبدیلی نے چڑیا گھر کے معاملے پر کمیٹی کو بتایا کہ چڑیا گھر کی منیجمنٹ پر سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کا جھگڑا چل رہا ہے۔ معاملہ لینڈ آنرشپ کا ہے، وزارت وائلڈ لائف بورڈ کو سپورٹ کر رہی ہے، وائلڈ لائف چڑیا گھر کی بہتر حفاظت کر سکتا ہو گا۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔