طلبا کیلئےخوشخبری ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام، 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا۔
تعلیمی ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور میں 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکول کا درجہ دے دیا گیا۔گورنمنٹ ہائی سکول ملتان روڈ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اصلاح معاشرہ شادباغ میں ا رلی مارننگ کلاس ہوگی، اس کے ساتھ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ایمپریس روڈ میں بھی ا رلی مارننگ کلاس لگائی جائے گی۔
بچے کلاسز لینے کے بعد فیکٹری یا ورکشاپ میں کام پر جاسکیں گے، ارلی مارننگ سکول صبح ساڑھے 7بجے لگا کریں گے، ارلی مارننگ سکو ل میں چھٹی ساڑھے 10بجے ہوگی۔بچوں کو پڑھانے والے اساتذہ کو 18ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا۔ بچوں کو کتابیں،یونیفارم اور سٹیشنری سکول ایجوکیشن فراہم کرے گا۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جعلی حکومت سے نجات دلانا اب فرض بن چکا ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 28, 2024 -
ابوظہبی: پاکستان کے سفارت خانے میں پروقار عشائیہ
اپریل 23, 2024 -
ابرار الحق بھی’’ بدوبدی‘‘کے بخار میں مبتلا ہو گئے
مئی 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔