لاہورپانچ نئی تحصیلوں کےقیام کانوٹیفکیشن جاری،تحصیلوں کےاعتبارسےلاہورپنجاب کاسب سےبڑاشہربن گیا۔
لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع لاہور کی دس تحصیلیں ہوگئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور کی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری دی تھی ۔منظوری کے بعد تحصیلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو نے جاری کردیا۔
پانچ نئی تحصیلوں کیلئے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کی خدمات کمشنر لاہور کے سپرد کی گئی ہیں ۔ نئی پانچ تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی اور صدر شامل کی گئی ہیں۔ موجودہ 5 تحصیلوں میں رائیونڈ ، ماڈل ٹاؤن ،لاہور کینٹ ، لاہور سٹی اور شالیمار تحصیلیں چل رہی ہیں۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 19, 2024 -
سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
نومبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔