نیویارک (پاکستان ٹوڈے) امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسا فیول سیل تیار کر لیا
نجی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق حیران کن آلہ مٹی میں پرورش پانے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتا ہے جو انسانی صحت کیلئے مضر بیٹریوں کا دیرپا متبادل ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماحولیاتی انجنیئرنگ شعبے کے ایسوسی ایٹ پروفیسر جارج ویلز کا کہنا تھا کہ جن بیکٹیریا سے ہم بجلی حاصل کرتے ہیں وہ مٹی میں ہرجگہ پائے جاتے ہیں.
ماحولیاتی ماہرین نے اس مقصد کیلئے زراعت میں استعمال ہونیوالے پاور سینسرز کو استعمال کیا جا سکتا ہے، مائیکروبیل سیل کے ذریعے جرثوموں سے ماضی میں بھی بجلی پیدا کی گئی، تاہم اب سائنس دانوں نے فیول سیل کی مرطوب اور خشک دونوں حالتوں میں پاور سینسر کے ذریعے آزمائش کی اور فیول سیل نے ماضی کے مقابلے 120 فیصد بہتر نتائج فراہم کئے جس سے سائنس دانوں کو ٹھوس شواہد ملے کہ وہ مٹی سے بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔
دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔