نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

0
44

کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرپابندی عائد ہوگی۔جبکہ نئےسال کےموقع پربھی ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرمکمل پابندی عائدہوگی۔
نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔

Leave a reply