وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ

0
118

وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔
مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین یاپیسہ بھی استعمال نہیں ہوناچاہیے۔
واضح رہےکہ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سے وزارت داخلہ نےمراسلہ جاری کیاہے۔
یادرہےکہ اس سےقبل خیبرپختونخواحکومت نےجب اسلام آباد کی جانب مارچ کیاتھاتب کےپی حکومت نےسرکاری وسائل کابےدریغ استعمال کیاتھا۔

Leave a reply