وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ

0
17

وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف مختلف ممالک کےسربراہان حکومت سےبھی ملاقاتیں بھی کریں گے۔
واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کاوزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعد متحدہ عرب امارات کادوسراسرکاری دورہ ہے۔

Leave a reply