وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا

0
43

وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں ماہ اسلام آباد میں ہو گا۔
یادرہےکہ وزیراعظم شہبازشریف آج ہی امریکااوربرطانیہ کےدورےسےوطن واپس پہنچےہیں۔

Leave a reply