
(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں شرکت کےلیے نومنتخب ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری, پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے متعلق جوابات دئیے جائیں گے، محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے متعلق جوابات وزیر صحت خواجہ عمران نذیر دیں گے۔
اجلاس میں توجہ دلائونوٹسز بھی پیش کئے جائیں گے، حکومتی بزنس میں سپیشل آڈٹ رپورٹ ایل ڈی اے ہائوسنگ سکیم لاہور سمیت دس رپورٹس پیش کی جائیں گی، ایوان میں بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔