پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب

0
37

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a reply