پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں

0
2

پڈعیدن کےقریب مال گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جبکہ 9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔
ریلوےحکام کاکہناہےکہ پڈعیدن کےقریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیاجس میں9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔حادثےکاشکارمال گاڑی کراچی سے پنجاب جارہی تھی،روہڑی سےریلیف ٹرین کوموقع پرطلب کرلیاگیاہے۔
ریلوےذرائع کےمطابق مال گاڑی حادثےکےباعث اپ اورڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیاہے،مال گاڑی کے حادثے سےکئی فٹ پٹری اکھڑگئی،پڈعیدن سےریلوےعملہ،افسران اورپولیس کوجائےوقوعہ پرروانہ کردیاگیاہے۔

Leave a reply