پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا
پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سمیت بالائی اور شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور برفابری کے سلسلے سے ملک کے پیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہےجبکہ پنجاب اورخیبرپختونخوامیں موسم سرداورخشک رہےگا،مری،گلیات میں مطلع جزوی ابرآلوداوربرفباری کی توقع ہے،سندھ اوربلوچستان میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں موسم سرداورہلکی برفباری کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے عشرے میں سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔
پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 4, 2025پنجاب میں دھندکاراج:موٹرویزبندمختلف مقامات سےبند
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کی پہلی سکرو بائیک کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
اپریل 27, 2024 -
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کی ویڈیو سامنے آگئی
فروری 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔