کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

0
5

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیردہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کایوم الحاق کشمیرپرپیغام میں کہناتھاکہ کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ الحاق کی قراردادمنظورکرکےمنزل کاتعین کیا،قراردادگواہ ہے کشمیرکادل پاکستان کےساتھ دھڑکتاہے،کشمیریوں کی جدوجہد،قربانیوں اورلازوال حوصلےکوسلام ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھےگا،پاکستان کشمیریوں کوحق دلانےکیلئےہرفورم پرآوازاٹھاتارہےگا۔

Leave a reply