14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع

0
4

14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئےدرخواست پرسماعت کی۔

عدالت نےدرخواست پراعتراض ختم کرتےہوئےدرخواست کوسماعت کےلئے مقررکرنےکی ہدایت دی۔
جسٹس خالداسحاق نےکہاکہ درخواست کےقابل سماعت ہونےکےمتعلق جوڈیشل سائیڈپردیکھا جائےگا۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 14 اگست کو رزاق اسٹیڈیم شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کی اجازت کے لیے یہ درخواست دائر کی گئی تھی۔

Leave a reply