190ملین پاؤنڈریفرنس:عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانے190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔
بشریٰ بی بی کے وکیل نے آج بھی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ۔جس پرنیب کےوکیل نےاعتراض اٹھایااورکہاکہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا ہے جبکہ تصدیق اسلام آباد سے ہوئی، ملزمان نے آج بھی 342 کا بیان جمع نہیں کرایا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئےنیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر کو پیش کرنے کی ہدایت کی اور بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی شوکاز جاری کر دیا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت پنجاب نے 6 آرڈننس ایوان میں پیش کردیئے
مارچ 15, 2024 -
آصف زرداری کی میڈیا سے گفتگو۔
مارچ 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |