وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےغذرمیں سیلاب متاثرین کےلئےماڈل ویلیج کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے2022کےسیلاب متاثرین میں گھروں کےملکیتی کاغذات تقسیم کئے۔
وزیراعظم شہبازشریف کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،موسمیاتی تبدیلیوں کےنتیجےمیں تباہ کن بارشوں اورسیلاب سےپوراگاؤں متاثرتھا،نئی بستی کی تعمیرسےیہاں پرہرطرف خوشی ہے،اللہ کےفضل وکرم سےیہاں نئی بستی قائم کی جاچکی ہے،متاثرہ خاندانوں کومکانوں کی ملکیت کےکاغذات دیےجائیں گے۔
شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں یہ گھرتعمیرہوئے،یہاں پرسکول،ڈسپنسری اورپلےگراؤنڈنہیں فوری تعمیر کرایا جائے ،فرسٹ ایڈکےتمام تقاضےپورےہوں الٹراساؤنڈ،ایکسرے،زچگی کانظام ہوناچاہئے،چیف سیکرٹری صاحب جنگی بنیادوں پران سب کاانتظام کریں ۔وزیرتعلیم سےگزارش کروں گاسکول تعمیرکی نگرانی خودکریں۔
وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 91ہزارکی سطح عبورکرگیا
اکتوبر 29, 2024 -
مٹی کے برتنوں میں پکوان تیار
مارچ 9, 2024 -
فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی گئی
مئی 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔