Year: 2024
دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری،ملک بھر میں سردی کی لہربڑھنے کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ...دسمبر 3, 2024آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں گرگئیں،اب کتنے کا ملے گا؟
ایپل کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں کم ہوگئیں؟ ٹیکس کے بعد اب کتنے کا ملے گا؟تفصیلات سامنے ...دسمبر 3, 2024وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت ...دسمبر 3, 2024سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1 ...دسمبر 3, 2024کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لرزاٹھیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ ...دسمبر 3, 2024پی ٹی آئی احتجاج کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں
تحریک انصاف کےاسلام آباد کی جانب مارچ کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف کیاکہ بانی ...دسمبر 2, 2024سوناسیکڑوں روپےسستا
کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ ...دسمبر 2, 2024بشریٰ انصاری نےشادی میں جہیزلینےوالوں کو’بےغیرت‘قراردیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےشادی کے نام پر جہیز لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دےدیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی ...دسمبر 2, 2024کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعداسکواش کی میزبانی مل گئی
کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعدورلڈاسکواش کی میزبانی مل گئی۔ آئندہ سال اپریل کےمہینےمیں پاکستان ورلڈانڈر23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرےگا،جس ...دسمبر 2, 2024مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی
مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں مہنگائی کی ...دسمبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©