Year: 2024
سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نئےسال کےآغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجائےگا،یکم جنوری2025سےپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ...دسمبر 30, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:گواہ نےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی
توشہ خانہ ٹوکیس میں گواہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کوبطوروزیراعظم ملنےوالےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی ...دسمبر 30, 2024مری : سال نو کا جشن اور برفباری دیکھنے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
سال نو کا جشن منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری سے لطف اندوز ہونے ...دسمبر 30, 2024شلپا شیٹھی نےاپنی فٹنس کارازبتادیا
بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی نےاپنی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کےجوہردیکھانےوالی اداکارہ شلپاشیٹھی نےزندگی کی ...دسمبر 30, 2024سونےکی قیمت میں معمولی کمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی کمی ہوئی ...دسمبر 30, 2024میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیانےبھارت کو184رنزسےشکست دیدی
آسٹریلیانےچوتھےٹیسٹ میچ میں بھارت کو184رنزسےشکست دےدی۔ میلبرن میں کھیلےگئےچوتھےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیانےبھارت کو340 رنز کا ہدف دیاجواب میں پوری بھارتی ٹیم 155رنزپرپویلین ...دسمبر 30, 2024لاہور پریس کلب انتخابات:جرنلسٹ پروگریسیو پینل کامیاب
لاہور پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو پینل کی طرف سے ارشدانصاری کے صدر، زاہد عابد کے سیکرٹری منتخب ہونے اور ...دسمبر 30, 2024سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے
سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں ...دسمبر 30, 2024پی آئی اےکاگراؤنڈطیاروں کوفعال کرنےکااعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نےکئی سال سےگراؤنڈ18طیاروں کےحوالے سے بڑا اعلان کردیا۔ سی ای اوپی آئی اےخرم مشتاق کاکہناہےکہ نئےسال میں ...دسمبر 30, 2024جنوبی کوریا:مسافرطیارہ حادثےکاشکار،179افرادہلاک
جنوبی کوریامیں لینڈنگ کےدوران مسافرطیارہ خوفناک حادثےکاشکارہوگیا،جس میں 179افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر ...دسمبر 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©