Year: 2024
ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف
ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف ، سوشل میڈیا پر صارفین نے’ڈسٹوپیئن‘ نامی پروڈکٹیویٹی مانیٹرنگ اے آئی ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی پرپابندی اورکےپی میں گورنرراج پرسیاسی پارٹیوں کاردعمل
سیاسی جماعتوں نےتحریک انصاف پرپابندی اورخیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے پراپنااپناردعمل دےدیا۔ سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ ملک ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے
تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف ...نومبر 30, 2024ہم کرسیوں والے نہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ ہم کرسیوں والے نہیں ہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج، اس وقت سے ڈرو ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے اجلاس منعقدہواجس ...نومبر 29, 2024چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل ...نومبر 29, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈاجلاس ،پاکستان اپنےموقف پرقائم
چیمپئنزٹرافی کی میزبانی سےمتعلق آئی سی سی کےآج کےاجلاس میں پاکستان اپنےموقف پرقائم رہا ،میٹنگ کل تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق ...نومبر 29, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا ...نومبر 29, 2024یوگنڈا:بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے9افرادہلاک،متعددمکان تباہ
یوگنڈامیں بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ،9افراد ہلاک جبکہ 40مکانات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں گزشتہ رات ...نومبر 29, 2024اداکارہ نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ نیلم منیرکب اورکس سےشادی کرنےوالی ہیں،اہم رازسےپردااُٹھ گیا۔ مشہورسوشل میڈیابلاگرنےاداکارہ نیلم منیربارےانکشاف کرتےہوئے بتایا ہے کہ ...نومبر 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















