Year: 2024
سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرمحکمہ وائلڈلائف بھی ان ایکشن ہوگیا،چڑیا گھروں و وائلڈ لائف پارکس میں عوام کے داخلہ پر پاپندی ...نومبر 9, 2024ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا احترام کرتے ...
وفاقی وزیراحسن اقبال نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ کاصدرمنتخب ہوناامریکی عوام کافیصلہ تھا،ہم اس کااحترام کرتےہیں۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کے وزیر ہوا ...نومبر 9, 2024ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میں ایران اور روس سے پابندیاں اٹھاؤں گا، پابندیوں کی وجہ سے ڈالر کمزور ہو رہا ہے۔ نیویارک ...نومبر 9, 2024مہنگائی میں کمی آنےسےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہےجس سےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک ...نومبر 9, 2024معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں،بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہاہےکہ معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں، بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ علامہ ...نومبر 9, 2024معصوم افرادکونشانہ بنانےوالےدہشتگردقابل رحم نہیں،وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ معصوم افرادکونشانہ بنانے والے دہشتگرد قابل رحم نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکےکی مذمت کرتے ہوئے کہناتھاکہ ...نومبر 9, 2024معاشی کارکردگی پربریفنگ :آئی ایم ایف کامشن آئندہ ہفتے پاکستان آئےگا
معاشی کارکردگی پربریفنگ کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کامشن آئندہ ہفتے پاکستان کادورہ کرےگا۔ ذرائع کےمطابق دورہ پاکستان کےموقع پرآئی ...نومبر 9, 2024آلودہ ترین شہروں میں ملتان آج دنیابھرمیں سرفہرست
پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ،دنیابھرمیں آلودگی ...نومبر 9, 2024یوٹیوب نے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا
یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری ، دنیا کی مشہور ویڈیوز شیئرنگ ایپ نے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا ۔ گوگل ...نومبر 9, 2024کوئٹہ دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف،بلاول بھٹواورمحسن نقوی کی مذمت
کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن پردھماکہ کی وزیراعظم شہبازشریف ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشدیدمذمت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی مذمت: وزیراعظم ...نومبر 9, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















