Year: 2024
امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوکٹری تقریرکےدوران کہاکہ امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،امریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے،چیلنجزسےنمٹنےکےلئے اقدامات کریں گے۔ نومنتخب امریکی ...نومبر 6, 2024آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں ...نومبر 6, 2024امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ232الیکٹورل ووٹ لیکرآگے
امریکی صدارتی الیکشن کےنتائج کاسلسلہ جاری،ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس میں کانٹےکامقابلہ ہے۔ٹرمپ 232الیکٹورل ووٹ لےکرآگےجبکہ کملا ہیرس216الیکٹورل ...نومبر 6, 2024پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے، پالیسی ریٹ کم ہونے سے قرضوں کے ...نومبر 5, 2024وفاقی کابینہ نے2025کیلئے حج پالیسی کی منظوری دےدی
سال 2025کےلئےوفاقی کابینہ نےحج پالیسی کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں آئندہ سال کےلئے حج پالیسی ...نومبر 5, 2024مہنگائی سےستائےعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا
کراچی والوں کےلئے بجلی کاایک اورجھٹکا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔نیپرانےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرانےکراچی ...نومبر 5, 2024ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے،محمدرضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے اور جیت کی کوشش ...نومبر 5, 2024روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرمستحکم
کاروباری ہفتے کےدوسرےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت بڑھ گئی۔انٹربینک میں ڈالر ...نومبر 5, 2024سونےکی قیمت میں500روپےکی کمی ،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 ...نومبر 5, 2024صدارتی انتخابات:امن وامان کیلئے سیکیورٹی کےانتظامات مکمل
امریکی صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے ...نومبر 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















