Day: جولائی 1، 2025
پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر) پرترکیہ ...جولائی 1, 2025جو ڈیشل کمیشن نےچاروں ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز کےناموں کی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نےاسلام آباد ،سندھ ،بلوچستان اورپشاورہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن ...جولائی 1, 2025اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
کانٹالگاگرل اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے۔ گزشتہ ہفتے اچانک انتقال کرنےوالی 42سالہ شیفالی جریوالاکوممبئی کےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نےان کی ...جولائی 1, 2025ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری سٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی کومزید بہتر بناتا ...
ٹیکنالوجی ماہرین نے مفید ٹپس دیدیں، تحقیقی رپورٹس کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ سمارٹ فون صارفین کبھی اپنی ڈیوائسز کو سوئچ ...جولائی 1, 2025فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا
تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی ...جولائی 1, 2025ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی
ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ ...جولائی 1, 2025اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف ...جولائی 1, 2025عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس ...جولائی 1, 2025آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں ...جولائی 1, 2025ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ ...جولائی 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©