Day: جولائی 2، 2025
ٹیکس محصولات میں اضافہ ،وزیراعظم نےوزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی ڈیجٹیائزیشن ودیگر اصلاحات ...جولائی 2, 2025بحران کاحل ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےتیار،جیل سےرہنماؤں نےخط لکھ دیا
بحران کےحل کےلئےتحریک انصاف حکومت کےساتھ مذاکرات کےلئے تیارہوگئی،جیل سےپانچ سینئررہنماؤں نےخط لکھ دیا۔ جیل میں قیدپی ٹی آئی کے5رہنماؤں نےپارٹی کوبحران ...جولائی 2, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نے ...جولائی 2, 2025عامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی،اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈمیں مسٹر پرفیکشنسٹ کےنام سےجان پہنچان رکھنےوالےعامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارعامرخان نےایک ...جولائی 2, 2025احتجاج کیس،علی امین گنڈاپورکااشتہاری کااسٹٹیس برقرار
اکتوبر2022احتجاج کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف اشتہاری کااسٹٹیس برقراررکھا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےوزیراعلیٰ خیبر ...جولائی 2, 2025آئی سی سی نےٹیسٹ بیٹرز،باؤلرزکی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ بیٹرزاورباؤلرزرکی ینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن لینےمیں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرزکی ...جولائی 2, 2025بنگلہ دیش:توہین عدالت کیس ،شیخ حسینہ کو6ماہ قیدکی سزا
توہین عدالت کیس میں بنگلہ دیش کی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو6ماہ قیدسنادی۔ بنگلہ دیشی اخبار کےمطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل ...جولائی 2, 2025سپریم کورٹ کافیصلہ،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پرالیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی میں ...جولائی 2, 202540سےزائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے 40سے زائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹیکس کی شرح میں کمی ...جولائی 2, 2025جسٹس منصور نےججزسینارٹی بغیرمشاورت طےکرنےپرسوالات اٹھادیے
سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےججزسنیارٹی بغیرمشاورت طے کرنے پرسوالات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوایک اورخط لکھ ...جولائی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©