Day: جولائی 5، 2025
پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی۔ بلاول بھٹوزرداری کاسانحہ5جولائی 1977کے48سال مکمل ہونےپر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ ...جولائی 5, 2025عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں،یوسف رضاگیلانی
چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں۔ وینس میں عالمی امن کانفرنس ...جولائی 5, 2025تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے۔ پشاور میں ...جولائی 5, 2025پاکستان میں 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
بارشیں ہی بارشیں، 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ...جولائی 5, 2025جونئیر اسکواش چیمپئن شپ ، پاکستانی کھلاڑیوں نےمیدان مارلیا
کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مارلیا۔ جنوبی کوریا کے شہر چنگجو میں ہونے والی 32 ...جولائی 5, 2025ہانیہ عامرسےآپ کوکیاخطرہ؟بشریٰ انصاری بھارتیوں پربرس پڑیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےہانیہ عامرکےحق میں بولتےہوئےبھارتیوں پر تنقید کے نشتربرسادئیے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری اکثروبیشترسوشل میڈیاپرویلاگ کےذریعےلوگوں کے ...جولائی 5, 2025میمونہ قدوس نےپہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنیوالے واقعے کو “ہولناک” قرار دیدیا
ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ میمونہ قدوس نےاپنے پہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے واقعے کو “ہولناک” قرار دے دیا۔ حال ہی ...جولائی 5, 2025انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف
انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر ،انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف ، نوجوانوں میں مقبول سوشل ...جولائی 5, 2025سیاحت کا فروغ: سیاحوں کی پتریاٹہ آمد، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
سیاحت کا فروغ، سیاحوں کی نیو مری پتریاٹہ آمد ، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، رواں سال میں سیاحوں کی پتریاٹہ آمد کے ...جولائی 5, 2025طلبا کیلئے اہم خبر ، جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم ...جولائی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©