Day: جولائی 8، 2025
پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں داخلوں کا آغاز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں داخلوں کا آغاز،پنجاب یونیورسٹی نے متعلقہ باڈیز سے ...جولائی 8, 2025دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت
دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت،دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کاروں کو متعارف کروانے ...جولائی 8, 2025بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی 8 ویں برسی
عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ عبدالستار ایدھی 8 جولائی2016کو وفات پا گئے،تاہم ...جولائی 8, 2025قیمت میں استحکام کیلئےحکومت کا5لاکھ ٹن چینی درآمدکرنےکافیصلہ
وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کر ...جولائی 8, 2025امریکی صدر،اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات،نیتن یاہونےٹرمپ کونوبل انعام کیلئےنامزدکردیا
امریکی صدراوراسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ،نیتن یاہونے ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...جولائی 8, 2025امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔ امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ تھائی لینڈسے36 ...جولائی 8, 2025چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی ...جولائی 8, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیاگیا
بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 15رکنی پاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا سلمان علی آغاقومی اسکواڈکےکپتان ہوں گے۔ پاکستان اوربنگلہ ...جولائی 8, 2025لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بادل برسنےسے نشیبی علاقےزیرآب آگئےجبکہ بارش کی وجہ سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ...جولائی 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©