Day: جولائی 10، 2025
پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...جولائی 10, 2025صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ...جولائی 10, 2025شپنگ کارپوریشن کی عالمی معیار پر بہتری کیلئے تفصیلی پلان طلب
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم ...جولائی 10, 2025پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس،ملزمان کےوارنٹ گرفتار ی جاری
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں غیرحاضر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس ...جولائی 10, 2025پراسرار موت یا قتل؟ حمیرہ اصغر کیس میں عدالتی کارروائی کی درخواست دائر
اداکارہ وماڈل حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل کا واقعہ ہے، شہری نے مقدمہ کے اندراج کے لیے عدالت سے ...جولائی 10, 2025قطری کوہ پیما شیخہ اسماء پاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈایمبیسیڈرمقرر
وزیراعظم شہبازشریف نےقطری کوہ پیما شیخہ اسماء کوپاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈ ایمبیسیڈرمقررکردیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف سےقطری کوہ پیماشیخہ اسماء الثانی نےملاقات ...جولائی 10, 2025ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کارکوٹکرکےنتیجےمیں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےپہاڑپورمیں کاراورٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادجان کی ...جولائی 10, 2025ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین لیکس
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین ویڈیو لیک نے سب کو حیران ...جولائی 10, 2025سیاحت کا سلسلہ : گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ، گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار ...جولائی 10, 2025پاکستانی طلباکیلئے مصنوعی ذہانت اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز
تعلیمی انقلاب برپا،پاکستانی طلبانے اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منیلا میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اعلان کیا ...جولائی 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©