Day: جولائی 11، 2025
آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع پاکستان کیلئےاہمیت ...جولائی 11, 2025بلوچستان میں دہشتگردی:وزیراعلیٰ میرسرفرازکاردعمل
بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعہ پروزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نےردعمل دیتے ہوئےکہاکہ دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےلورالائی کےقریب دہشتگردی کےواقعہ ...جولائی 11, 2025انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل ...جولائی 11, 2025مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی
مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کےپیش نہ ہونےپرکارروائی ملتوی ...جولائی 11, 2025بار شوں سے39افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےنےتفصیلات جاری کردی
رواں سال پنجاب میں بار شوں سے39افرادجاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے نےتفصیلات جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےفیکٹ شیٹ کےمطابق پنجاب ...جولائی 11, 2025پی ٹی آئی کوبڑادھچکا:شاہ محمودسمیت 3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نےشاہ محمودقریشی سمیت3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جناح ہاؤس کےقریب پولیس ...جولائی 11, 2025عافیہ صدیقی کی رپورٹ پیش نہ کرنےپرعدالت کاحکومت کیخلاف کارروائی کاعندیہ
عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس میں جسٹس سرداراعجازاسحاق نے ریمارکس دئیےکہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی ...جولائی 11, 2025اداکارہ حمیرااصغرکی لاش گھرسےبرآمد،عدالت کی اہم ہدایت
اداکارہ حمیرہ اصغرکی لاش گھرسےبرآمدہونےکےکیس میں عدالت نےفریقین سےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل کی ماڈل و ...جولائی 11, 2025پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ
پی ٹی سی ایل کےسابقہ ملازمین پنشن کےحقدارہیں ،سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کےحق میں فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ...جولائی 11, 2025بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل
بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں ...جولائی 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©