Day: جولائی 12، 2025
ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکےلئے ہم نے مخلصانہ کوششیں کیں ۔ وزیراعظم نے ’’اڑان پاکستان، سمر اسکالرز‘‘ پروگرام کے تحت منتخب ...جولائی 12, 2025سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج ،5کومؤخرکردیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج جبکہ 5کومؤخرکردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ،سپریم ...جولائی 12, 2025شادی سے گھبرانا نہیں،اداکارہ ماہم عامرنےلڑکیوں کومشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماہم عامرنےلڑکیوں کوشادی کےبارےمیں اہم مشورہ دےدیا۔ معروف اداکارہ ماہم عامر نے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو ...جولائی 12, 2025ایئرانڈیاطیارہ حادثہ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے
ایئرانڈیاطیارےحادثےکی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی،جس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں کسی سازش یا دانستہ تخریب کاری ...جولائی 12, 2025بھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب ...جولائی 12, 2025ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع
ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل نے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع کر دی ۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ...جولائی 12, 2025پاکستان سیاحت سے اگلے 5 سال میں کتنے کھرب کمائے گا؟
پاکستان میں سیاحت کا فروغ،سیاحت سے پاکستان کواگلے 5 برسوں میں کتنے کھرب جمع ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان میں سیاحت کے ...جولائی 12, 2025نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا
نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔ یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل ...جولائی 12, 2025پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم
ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم، پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ ہو گیا، ریلوے کی 78 سالہ ...جولائی 12, 2025پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج ...جولائی 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©