Day: جولائی 12، 2025
26معطل ارکان کی بحالی کامشن،مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے26معطل ارکان کےمعاملےکےلئے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ریفرنس کےمعاملےپرحکومتی اتحادی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل ...جولائی 12, 2025اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے ...جولائی 12, 2025پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔ 100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے 134299پرکیاہے،جبکہ کاروباری ...جولائی 12, 2025ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق پنشن کی ...جولائی 12, 2025گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنےکہاہےکہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں۔ اسلام آبادمیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکا خیبرپختونخواہاؤس کےباہر میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ ...جولائی 12, 2025محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...جولائی 12, 2025پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت ...جولائی 12, 2025سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کرینگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسیلاب ...جولائی 12, 2025سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئےقومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئے18رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئے18رکنی اسکواڈکااعلان ...جولائی 12, 2025قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت وحوصلہ کریں ...جولائی 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©