Day: جولائی 14، 2025
فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری
فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری ،صدرمملکت آصف علی زردای نےفرنٹیئرکانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025جاری کردیا۔ آرڈیننس کےمطابق فرنٹیئرکانسٹیبلری اب ...جولائی 14, 2025مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئےپھرخطوط ارسال
الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کےلئےپھرخطوط ارسال کردئیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپرنسپل سیکرٹری کوخط لکھ ...جولائی 14, 2025وزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نےبٹھایاہے، خدمت میرافرض ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھےوزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نے بٹھایاہےتویہ طاقت میرےہاتھ میں ہے،عوامی خدمت میرافرض ہے۔ لاہورمیں پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری ...جولائی 14, 2025قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ
سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری برانچ میں ...جولائی 14, 2025ایران پراسرائیلی حملہ،پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ایران پراسرائیلی حملےکےخلاف پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،اس بات سےایرانی سفیربخوبی واقف ہیں، پاکستان نےایران کیلئےہرفورم پرآوازاٹھائی ۔ ...جولائی 14, 2025حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سےمعیشت مستحکم ہورہی ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ حکومت نے ...جولائی 14, 2025مریم نوازکی’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزیدتیزکرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےپراہم اجلاس ...جولائی 14, 2025پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت بھی مشکل
پاکستان نےجونیئرہاکی ٹیم کوورلڈکپ کھیلنےکےلئےبھارت نہ بھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 29نومبرسےبھارت میں شیڈولڈایوانٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول ...جولائی 14, 2025اداکارہ حمیرااصغرکیس میں تفتیش کادائرہ کاروسیع کرنےکافیصلہ
اداکارہ حمیرااصغرکیس میں تفتیش کادائرہ کاروسیع کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ کراچی کےعلاقےڈیفنس فیز6میں سےماڈل واداکارہ حمیرااصغرکی لاش ملنےکی تحقیقات جاری ہے، حمیرا اصغرکےپوسٹ مارٹم ...جولائی 14, 2025ایپل کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری متعارف کروانے کی تیاری
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 پرو میکس میں ایپل کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری شامل ہونے کا ...جولائی 14, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©