Day: جولائی 15، 2025
لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھار بارش ،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی ...جولائی 15, 2025کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ کی11خالی نشستوں ...جولائی 15, 2025پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ بنالیا۔ یہ ...جولائی 15, 2025نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ایپل فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟امسال آئی فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟ تفصیلات ...جولائی 15, 2025پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہُنر ...جولائی 15, 2025ریلوے کا کراچی- لاہور کے درمیان جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کا کراچی اور لاہور کے درمیان ایک نئی اور جدید ترین بزنس ٹرین چلانے کا ...جولائی 15, 2025ٹیکنالوجی پیشرفت:جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ،جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف،ایکسپو میں صرف یہ جیکٹس ہی نہیں، بلکہ پولینڈ ...جولائی 15, 2025شہر قائدکراچی میں انسیڈ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ کا آغاز
پاکستان میں ایگزیکٹو لیڈرشپ کا تاریخی ا قدام، انسیڈ کا عالمی شہرت یافتہ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ پہلی بار کراچی یونیورسٹی حبیب ...جولائی 15, 2025سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے4 شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
سعودی ایئرلائن فلائی ادیل(Flyadeal) کا بڑا اعلان، سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے چار نئے فضائی راستوں کا اعلان ...جولائی 15, 2025سکھرکی سوغات ’’ڈوکاکھجور‘‘کاذائقےدنیابھرمیں مقبول
سندھ کےشہرسکھرکی سوغات ’’ڈوکاکھجور‘‘ اپنے خوشبودار ذائقے، قدرتی مٹھاس اور نرمی کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہے۔ (رپورٹ صہیب احمد سکھر)گرمیوں ...جولائی 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©