Day: جولائی 17، 2025
حکومت نےچینی کی قیمتوں کاتعین کردیا،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نےآئندہ 4ماہ کےلئےچینی کی ایکس مل اورپرچون کی قیمتوں کےتعین کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 15جولائی سے14اگست تک چینی کی ...جولائی 17, 2025افغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکاکیس،عدالت نےحکم امتناع کی استدعامسترد کر دی
کارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکےکیس میں عدالت نےحکم امتناع کی استدعا مستردکردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین مہناس نےکارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ ...جولائی 17, 2025گورنرخیبرپختونخوا نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی جانب سے اجلاس بلانےکی سمری کی منظوری ...جولائی 17, 2025انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کےبغیرکسی قوم کی تقدیرروشن نہیں ہوسکتی ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کے بغیر کسی قوم کی تقدیر روشن نہیں ہوسکتی۔ عالمی یوم انصاف ...جولائی 17, 2025چکوال میں کلاؤڈبرسٹ کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ
چکوال میں کلاؤڈ برسٹ اور 423 ملی میٹر بارش کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی۔ پاک فوج نے ...جولائی 17, 2025انصاف سرحدوں کاپابندنہیں ،پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے،چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آقریدی نےکہاہےکہ انصاف سرحدوں کاپابندنہیں بلکہ پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعالمی ...جولائی 17, 2025پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ...جولائی 17, 2025پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں ...جولائی 17, 2025پاکستانی شاہینزدورہ انگلینڈ کےلئےروانہ
پاکستانی شاہینزکا18رکنی اسکواڈسعودشکیل کی قیادت میں آج انگلینڈ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی اسکواڈرات گئےانگلینڈکیلئےروانہ ہواتھا،پاکستان شاہینزسعودشکیل کی کپتانی میں انگلینڈمیں سیریزکھیلےگے،پاکستانی شاہینز ...جولائی 17, 2025منی مون:کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟
فلکیاتی مظاہر اور اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنےوالوں کیلئے اہم خبر،کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟ ...جولائی 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©