Day: جولائی 19، 2025
بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 10لاکھ بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...جولائی 19, 2025فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ مریم نوازمتحرک
فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمتحرک ہوگئی اداروں کوڈیڈلائن دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانتظامی اداروں کوائیرپورٹس کےقریب حساس مقامات 30جولائی تک کلیئر ...جولائی 19, 2025نئے ٹیکس قوانین پر تاجروں کا احتجاج: ملک بھر میں ہڑتال، کاروباری مراکز بند
ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ملک بھرمیں ہڑتال ،کاروباری مراکز بندرہے۔ ایف بی آر کے حالیہ ...جولائی 19, 2025رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ...جولائی 19, 2025حمیرااصغرکیس،اداکارہ کی سفری تفصیلات سامنےآگئیں
حمیرااصغرکیس،اداکارہ نےکب اورکہاں کاسفرکیاتمام تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حمیرا اصغر نے آخری دفعہ متحدہ عرب امارات کا سفر کیا، اداکارہ آٹھ مئی ...جولائی 19, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرنے4انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرنے4اہم انتظامی کمیٹیاں تشکیل دےدی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی تشکیل دی گئی کمیٹی میں جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس سردار ...جولائی 19, 2025بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان شوٹنگ کےدوران زخمی،علاج کیلئےامریکاروانہ
بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہنچان رکھنےوالےشاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے، اداکار علاج کےلئےامریکاروانہ ہوگئے۔ بھارتی ...جولائی 19, 2025آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن ...جولائی 19, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ...جولائی 19, 2025ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم ...جولائی 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©