Day: جولائی 21، 2025
پنجاب اسمبلی،سینیٹ کی1 نشست پرپولنگ کاعمل جاری
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرپولنگ کاعمل جاری ہے۔ارکان اسمبلی اپناحق رائےدہی استعمال کررہےہیں۔ پنجاب میں سینیٹرساجدمیرکےانتقال پرخالی ہونےوالی نشست ...جولائی 21, 2025خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی ...جولائی 21, 2025جولائی میں زیادہ ، اگست میں کم بارشیں ہوں گی، موسم کی پیشگوئی
رواں سال کا مون سون سیزن زیادہ مضبوط ہے۔جولائی میں زیادہ اور اگست میں کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر ...جولائی 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©