Day: جولائی 22، 2025
عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ...جولائی 22, 20259 مئی کیس، قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی ...
9 مئی واقعات کے مقدمے میں عدالت نےپنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک ...جولائی 22, 2025معیشت کیلئےاچھی خبر،موبائل فونزکی درآمدمیں بڑااضافہ ریکارڈ
معیشت کیلئےاچھی خبر،ایک ماہ میں موبائل فونزکی درآمد میں40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ دستاویز کےمطابق جون 2025میں 39ارب 46کروڑروپےکےموبائل فون منگوائےگئے،مئی میں ...جولائی 22, 2025پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا۔آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئےمنشیات کاخاتمہ ضروری ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...جولائی 22, 2025محکمہ داخلہ پنجاب کابڑااقدام،قیدیوں سےملاقات کےایس اوپیزجاری کردیے
محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی’’محفوظ جیل‘‘پالیسی کےتحت ریفارمزکاسلسلہ جاری ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں ...جولائی 22, 2025بیرسٹرسیف کاچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ گندم کے بعدچینی درآمد اور برآمد ...جولائی 22, 2025مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا۔ اسلام آبادمیں جوڈیشل ...جولائی 22, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کابنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...جولائی 22, 2025چکوال میں کلاؤڈبرسٹ پرمحکمہ موسمیات نےوضاحت دیدی
چکوال میں کلاؤڈ برسٹ کی خبر جھوٹی نکلی، محکمہ موسمیات نےوضاحت دےدی۔ محکمہ موسمیات نےچکوال میں 423 ملی میٹر بارش کی اطلاع ...جولائی 22, 2025لاہوریوں کیلئےخوشخبری، حکومت کاکینال روڈپر ماحول دوست بسیں چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہوریوں کی ایک بڑی مشکل آسان کر دی ہے،اب جلو سے ٹھوکر نیاز بیگ تک جدید الیکٹرک ...جولائی 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©